WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 18 اپریل، 2023

پیپسی کی وہ غلطی جس سے بات طیارہ انعام میں دینے تک پہنچ گئی

0 comments
سافٹ ڈرنک بنانے والی کمپنیوں کے درمیان مقابلے کی سب سے کامیاب مہم ثابت ہونے والا اشتہار اس میں ایک غلطی کے باعث جلد ہی کمپنی کے لیے ایک بڑی مشکل بن گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FRiydbV
via IFTTT

آنکھوں کے عطیے کے منتظر افراد: ’جب پہلا بچہ پیدا ہونا تھا تو سوچتی تھی کہ اسے کیسے پہچانوں گی‘

0 comments
پاکستان میں آنکھوں کی بیماری سے ہزاروں لوگ بینائی سے محروم ہو رہے ہیں ان کی اصل تعداد کتنی ہے اس کی تفصیلات دستیاب نہیں تاہم ایل آر بی ٹی میں 1500 کے قریب لوگ رجسٹرڈ ہیں جن کا کورنیا تبدیل ہونا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/i84X0k9
via IFTTT

نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان: ’ہم میچ ہار گئے لیکن افتخار نے ہمارے دل جیت لیے‘

0 comments
پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چار رنز سے ہرا دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gPtNGRJ
via IFTTT

پیر، 17 اپریل، 2023

مینوپاز میں خواتین کو درپیش مسئلہ وجائنل ایٹروفی کیا ہے؟

0 comments
وجائنل ایٹروفی ایسی حالت ہے جس میں اندام نہانی کے اندر کی دیواریں پتلی، خشک اور ان پر سوزش ہو جاتی ہے اور ایسا جسم میں ایسٹروجن کی کمی سے ہوتا ہے۔ وجائنل (اندام نہانی) ایٹروفی کے جسمانی نتائج تو ہوتے ہی ہیں لیکن اس کے نفسیاتی اثرات بھی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/A8o5aTI
via IFTTT

’باربی ڈول‘: اے آر 15 رائفل امریکہ کی ’قومی بندوق‘ کیسے بنی؟

0 comments
’اے آر 15 سٹائل رائفل‘ کی شہرت کی وجہ اس کے سستے دام، رد و بدل کی گنجائش، کم وزن اور اس کا خطرناک ہونا ہے۔ امریکہ میں گن کلچر کے خلاف جنگ میں اسے بڑی ڈھال تصور کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vkeHK93
via IFTTT

ممبئی سے برطانیہ: کوڑا اٹھانے سے پی ایچ ڈی تک کا سفر

0 comments
12 سال تک ممبئی میں کوڑا اٹھانے والے نوجوان مایورہیلیا اب جلد ہی برطانیہ میں سکالرشپ پر پی ایچ ڈی کے لیے جانے والے ہیں، ان کا یہ سفر کیسے ممکن ہوا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/W49keXr
via IFTTT

داسو پاور پراجیکٹ میں کام کرنے والا چینی شہری توہین مذہب کے الزام میں گرفتار

0 comments
صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے ایک چینی شہری کو پولیس نے توہین مذہب کے الزامات کے تحت حراست میں لے لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bKJo28e
via IFTTT

ثمرین محمود: ’والد ڈرتے تھے کہ ورکشاپ پر عورت سے فرنیچر خریدنے کون آئے گا؟‘

0 comments
اپنی نئی سوچ اور تخلیقی مہارت سے فرنیچر ڈیزائنر ثمرین نے اپنے والد کا اعتماد جیتا اور انھیں ورکشاپ کی ذمہ داری دی گئی۔ اب وہ لاہور میں چار سال سے آن لائن اپنا فرنیچر برانڈ چلا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/LRFtZG3
via IFTTT

انعام یافتہ کشمیری آرٹسٹ جنھیں ساس نے کہا ’اپنی زندگی ہاؤس وائف بن کر ختم نہ کرو‘

0 comments
ماہرہ شاہ کو سب سے چھوٹا ’شکارا‘ بنانے پر انڈین بُک آف ریکارڈز میں شامل کر کے انھیں سونے کا تمغہ دیا گیا۔ وہ چاہتی ہیں کہ ہر کشمیری یہ فخر سے کہے کہ ’ماہرہ کشمیر کی بیٹی ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fGSywc4
via IFTTT

اتوار، 16 اپریل، 2023

مغل کہاں جائیں؟ انڈیا میں نصاب کی کتاب سے اخراج کے بعد اب ذات کی فہرست سے بھی باہر

0 comments
انڈیا میں نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ کی 12ویں کلاس کی نصابی کتابوں سے مغلوں کو ہٹائے جانے کے بعد اب بہار کی ذات پر مبنی مردم شماری کے فہرست سے بھی ’مغل‘ غائب کر دیے گئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ar5xLBi
via IFTTT

وسعت اللہ خان کا کالم: ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟

0 comments
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انھیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Ddi2wxW
via IFTTT

دو جرنیلوں کے درمیان طاقت کی رسہ کشی: سوڈان میں عسکری خانہ جنگی میں 56 افراد ہلاک

0 comments
سوڈان میں فوج اور ایک طاقت ور پیرا ملٹری فورس کے درمیان اقتدار کی لڑائی خانہ جنگی کی شکل اختیار کر چکی ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/d8S70if
via IFTTT

عتیق احمد: انڈیا کے سابق رکن پارلیمان پولیس کی حراست میں بھائی سمیت کیمرے کے سامنے قتل

0 comments
انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش کے سابق رکن پارلیمان (ایم پی) عتیق احمد اور ان کے بھائی اشرف کو 15 اپریل یعنی سنیچر اور اتوار کی درمیانی شب پریاگ راج میں تین لوگوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UYLFMx9
via IFTTT

وہ شخص جس کی زندگی بدقسمت جہاز ٹائٹینک پر لگنے والے ایک زخم نے بچائی

0 comments
بیلفاسٹ میں تیار ہونے والا مشہور ٹائٹینک بحری جہاز اپنے پہلے ہی سفر کے دوران اس وقت ڈوب گیا تھا جب اپریل 1912 میں ایک آئس برگ سے ٹکرا گیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/gPd8QAE
via IFTTT

معروف کاروباری شخصیت ایاز مہر کی مبینہ جبری گمشدگی کی تحقیقات میں ’کوئی پیشرفت نہیں‘

0 comments
سندھ کی معروف کاروباری شخصیت ایاز مہر کو لاپتہ ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے مگر پولیس کے مطابق مبینہ جبری گمشدگی کے اس مقدمے میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9bjYAin
via IFTTT

ہفتہ، 15 اپریل، 2023

رمـضان نشریات کے دوران حساس موضوعات پر متنازع گفتگو: ’اب ان چیزوں کی ریٹنگ نہیں آتی‘

0 comments
پیمرا کی طرف سے واضح ضابطہ اخلاق کے باوجود ہر سال رمضان ٹرانس میشن کے دوران حساس نوعیت کے موضوعات پر کوئی نہ کوئی متنازعہ چیز سامنے آ جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ofdqmt7
via IFTTT

آرمی چیف کا قومی اسمبلی میں خطاب: ’ہمارے پاکستان‘ کے بیان کا مطلب کیا ہے؟

0 comments
پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال اور حکومت اور سپریم کورٹ کے مابین پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن کی تاریخ اور عدالتی اصلاحات کو لے کر جاری کشمکش کے دوران، آرمی چیف کے اس بیان کو خاصی اہمیت سے دیکھا جا رہا ہے اور ہر طبقہ اور سیاسی جماعت اپنی مرضی کے معنی تلاش کر رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/x3awm2q
via IFTTT

انسانی جسم میں لاکھوں سال سے چھپی وائرس کی باقیات جو کینسر کا علاج ممکن بنا سکتی ہیں

0 comments
سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ قدیم وائرس کی ایسی باقیات جنھوں نے لاکھوں سال انسانی ڈی این اے کے اندر چھپ کر گزارے ہیں، انسانی جسم کو سرطان سے لڑنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Qtw18no
via IFTTT

سری لنکا اپنے ایک لاکھ بندر چین کو دینے کا کیوں سوچ رہا ہے

0 comments
سری لنکا کی حکومت چین کو ایک لاکھ بندر بھیجنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ سری لنکا کے وزیر زراعت مہندا امرویرا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس سلسلے میں ابھی بات چیت جاری ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/6Q5xUEo
via IFTTT

امریکی جیل میں قیدی کی پراسرار ہلاکت: ’کھٹمل اور کیڑے اسے زندہ کھا گئے‘

0 comments
امریکہ کی ایک جیل میں ایک قیدی کی ہلاکت کے بارے میں اس کے خاندان کے وکیل نے دعوی کیا ہے کہ موت کی وجہ کیڑے اور کھٹمل تھے جو لاشان تھومپسن کو زندہ کھا گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ksH9wDc
via IFTTT