WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
WAKEUP CALL WITH ZIA MUGHALBBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

ہفتہ، 15 اپریل، 2023

محمد حنیف کا کالم: ججوں کا جج کون؟

0 comments
ہمارے جج بھی دھڑا دھڑ انصاف کر رہے ہیں لیکن کسی کو یہ شکایت کرتے نہیں سنا کہ پتا نہیں ہم جج بننے کے قابل بھی تھے یا نہیں۔ ہمارا حساب کون لے گا؟ میں نے کسی حاضر سروس یا ریٹائرڈ جج کو اپنے فیصلوں پر شرمندہ ہوتے نہیں دیکھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/dXKnpmE
via IFTTT

جمعہ، 14 اپریل، 2023

امریکی ڈیری فارم میں دھماکے سے 18 ہزار گائیں ہلاک: ’زندہ جل جانے سے بدتر کسی چیز کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا‘

0 comments
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے مقامی حکام کے مطابق رواں ہفتے ایک ڈیری فارم میں موجود 18 ہزار گائیں ایک دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Liv0YlT
via IFTTT

وہ مصنفہ جنھوں نے 15 سال کی عمر میں اپنی دوست کی والدہ کو قتل کیا

0 comments
برطانوی مصنفہ این پیری نے 15 سال کی عمر میں اپنی سہیلی کی والدہ کو قتل کیا تھا۔ اس جرم میں ان کی سہیلی بھی شامل تھی جس کے بعد انھوں نے پانچ سال جیل میں گزارے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Z8nUNDP
via IFTTT

حساس امریکی معلومات افشا کرنے کے الزام میں گرفتار 21 سالہ نوجوان ’جو سب کو متاثر کرنا چاہتا تھا‘

0 comments
امریکہ کو شبہ ہے کہ یہ کام 21 سالہ جیک ٹیکسیرا نے کیا جو امریکی ایئر نیشنل گارڈز مین ہیں اور ان کو ڈرامائی انداز میں ریاست میساچوسیٹس میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/HIrM4X1
via IFTTT

’میری بیٹی کو کھوپڑی کے بغیر بچہ پیدا کرنے پر مجبور کیا گیا، میں لڑ رہی ہوں تاکہ ایسا کسی اور کے ساتھ نہ ہو‘

0 comments
ڈاکٹروں نے خبردار کیا کہ جنین ایک پیدائشی خرابی کا شکار ہے جس میں کھوپڑی اور دماغ کی نشوونما نہیں ہوتی یہ دیکھتے ہوئے کہ بچہ زندہ نہیں رہے گا، بیٹریز نے سلواڈور ریاست سےاسقاط حمل کی اجازت دینے کو کہا لیکن انھیں اس کی اجازت نہیں ملی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cne1xvZ
via IFTTT

جمعرات، 13 اپریل، 2023

اسلامی ممالک میں بڑھتی قربتوں کے انڈیا پر کیا اثرات ہوں گے؟

0 comments
مغربی ایشیا میں بہت کچھ ہو رہا ہے لیکن اس پورے تناظر میں انڈیا کہاں کھڑا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zTNE5Un
via IFTTT

سنگاپور کا چنگی ایئرپورٹ: دنیا کا بہترین ہوائی اڈہ جو ایک تفریح گاہ بھی ہے

0 comments
چنگی ائیر پورٹ سکائی ٹریکس کی درجہ بندی میں 12 مرتبہ اوّل رہا اور پچھلے دس برس میں آٹھ مرتبہ یہ پہلے نمبر پر رہا ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OgzMbwN
via IFTTT

کیا ’سفید سونے‘ کی جنگ میں چین امریکہ کو شکست دے رہا ہے؟

0 comments
چین اور امریکہ جیسے ممالک الیکٹرک کاروں کے ذریعے استعمال ہونے والی بیٹریوں کی تیاری کے لیے کلیدی دھات حاصل کرنے کا موقع ضائع نہیں کرنا چاہتے۔ یہ ایک پھیلتی ہوئی مارکیٹ ہے جس میں زیادہ سے زیادہ فریق داخل ہو رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/mqiAcb3
via IFTTT

ڈریسنگ ٹیبل پر کیا چیزیں بچوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہیں؟

0 comments
گھروں میں ڈریسنگ ٹیبل پر موجود نیل پالش، لپ سٹکس اور پرفیوم سمیت میک اپ کا بہت سا سامان اکثر بچوں کی دلچسپی کا مرکز ہوتا ہے مگر یہی کاسمیٹکس بچوں کو کھیل ہی کھیل میں بڑا نقصان بھی پہنچا سکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ytPq6kO
via IFTTT

18 سال قبل پولیس افسر کا قتل: 74 سالہ پاکستانی برطانیہ کے حوالے

0 comments
ایک 74 سالہ شخص کو پاکستان سے گرفتار کرکے برطانیہ واپس لایا گیا ہے، ان پر 2005 میں پی سی شیرون بیشینوسکی کے قتل کا الزام ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QK96cfN
via IFTTT

ڈریسنگ ٹیبل پر سجا میک اپ بچوں کے لیے کتنا خطرناک ہو سکتا ہے؟

0 comments
’ ڈریسنگ ٹیبل پر رکھے نیل کلرز اور نیل پالش ریموور میں ایسیٹون نامی کیمیکل نیورو ٹاکسک ہے جس کو اگربچے منہ میں ڈال لیں تو یہ بچوں کے دماغ کو بہت نقصان پہنچ سکتا ہے۔ مختلف قسم کے ہیئر سپرے اور ہیئر ڈائیز،سکنگ وائٹنگ کریمیں، لوشنز لپ سٹک اور پرفیوم یہ ساری چیزیں بچوں کے لیے رسک ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bNzjO7u
via IFTTT

بدھ، 12 اپریل، 2023

خوابوں کی تکمیل میں مدد کرنے والی کوچنگ کمپنی جو لوگوں کی زندگیاں کنٹرول کرنے لگی

0 comments
لائٹ ہاؤس بظاہر ایک ایسی کمپنی ہے جو لوگوں کو اپنے خوابوں کی تکمیل کرنے میں مدد فراہم کرنے کے لیے کوچنگ دیتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/w5NsyLj
via IFTTT

انڈیا میں بٹھنڈا ملٹری سٹیشن میں فائرنگ، چار فوجی ہلاک

0 comments
انڈیا کے شہر بٹھنڈا میں ایک ملٹری سٹیشن میں چار فوجی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/uEadhob
via IFTTT

چمکیلے سونے کی تاریک تاریخ

0 comments
ہمیں سونا اتنا دلکش کیوں لگتا ہے؟ آئیے جانتے ہیں کہ کس طرح اس چمکدار دھات کے ساتھ ہمارے جنون نے تاریخ کے کچھ تاریک ترین بابوں کو شکل دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/rfCBuHM
via IFTTT

’سیاسی مفادات‘ پر مبنی فیصلے یا ’ناقص حکمت عملی‘، پاکستانی معیشت اس نہج تک کیسے پہنچی؟

0 comments
اتحادی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر ہم نے اس بات کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے کہ کیا ملک کی موجودہ معاشی صورتحال کی وجہ اتحادی حکومت کے ایسے فیصلے ہیں جن میں معاشی پہلوؤں کی بجائے سیاسی مفادات کو ملحوظ خاطر رکھا گیا تھا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/woHPJrQ
via IFTTT

بی آر امبیڈکر: انڈیا کے دلت رہنما جو ملک کا آئین بنانے میں پیش پیش رہے

0 comments
امبیڈکرایک ماہر قانون تھے۔ انھوں نے اس سات رکنی پینل کی سربراہی کی، جس نے اس دستاویز کا مسودہ تیار کیا جس میں 395 دفعات شامل تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ItR1xND
via IFTTT

’ڈاکٹرز نے بتایا کہ میں دوبارہ کبھی نہیں چل سکوں گی‘: یورپی نوجوانوں میں ہنسنے والی گیس کے نشے کی لت

0 comments
یہ ایک گیس ہے جو دھاتی کیپسول میں فروخت ہوتی ہے اور یہ برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی منشیات میں سے ایک بن گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/43VoDBA
via IFTTT

منگل، 11 اپریل، 2023

لندن کی وہ سڑک جو دنیا کے کئی ممالک کی نمائندگی کرتی ہے

0 comments
بلیک سٹاک روڈ میں آپ یورپ کو محسوس کرنے سے پہلے افریقہ سے مشرق وسطیٰ اور ایشیا تک کا سفر اور ذائقہ لے سکتے ہیں۔ یہاں انتخاب لامحدود اور بے مثال ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eBrYkfS
via IFTTT

مریم نواز کا ’لیکڈ‘ انٹرویو کلپ: ریکارڈنگ روکنے کی درخواست کے باوجود کیمرہ آن رکھنے پر صحافتی اصول کیا کہتے ہیں؟

0 comments
ایک جانب پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا صارفین اس انٹرویو میں توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو سے متعلق سوال اٹھا رہے ہیں، وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ انٹرویو میں یقین دہانی کے باوجود ریکارڈنگ جاری کیوں رکھی گئی اور کیا انٹرویو دینے والا صحافی سے ریکارڈنگ روکنے کا کہہ سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8Phy62t
via IFTTT

امریکی خفیہ دستاویزات گیمنگ پلیٹ فارم پر: پینٹاگون کا راز افشا ہونا قومی سلامتی کے لیے ’انتہائی سنگین خطرہ‘ قرار

0 comments
پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع کی خفیہ دستاویزات کا افشا ہونا قومی سلامتی کے لیے ’انتہائی سنگین‘ خطرہ ہے۔ تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ خفیہ دستاویزات سب سے پہلے ویڈیو گیمنگ پلیٹ فارم پر پائے گئے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CZIj9wb
via IFTTT