breaking news BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
breaking news BBC WORLD NEWS لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

منگل، 3 اگست، 2021

کوئٹہ کا معروف ’بھوت بنگلہ‘ جسے کسی بے گھر نے بھی اپنا ٹھکانہ بنانا پسند نہیں کیا

0 comments
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسی عمارت ہے جو ملبے کا ڈھیر بننے سے پہلے تین دہائیوں تک بھوت بنگلے کی شہرت کے ساتھ قائم رہی اور بھوتوں کی موجودگی کے خوف سے کسی بے گھر نے بھی اس کو اپنا مسکن بنانا پسند نہیں کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ylwkT9
via IFTTT

افغانستان میں طالبان کی تیزی سے پیش قدمی کی بڑی وجوہات کیا ہیں؟

0 comments
افغانستان میں طالبان کی کامیابیوں کی بڑی وجہ صرف یہ نہیں کہ غیر ملکی افواج یہاں سے نکل رہی ہیں بلکہ اس کے پس پردہ طالبان کو حاصل اندرونِ خانہ مدد، سازشی افواہیں، نااہل قیادت اور طالبان جنگجوؤں کی بڑھتی تعداد جیسے عوامل بھی کارفرما ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3A24MCy
via IFTTT

انڈین ہاکی کی اونچی اڑان جبکہ پاکستانی ہاکی اندھیروں میں گم

0 comments
انڈیا میں صحافی کلدیپ لعل بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں ʹانڈین ہاکی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری راتوں رات نہیں آئی ہے بلکہ اس نے مرحلہ وار یہ سفر طے کیا ہے جس میں حکومت، سپانسرز اور فیڈریشن سب کا کردار اہم رہا ہے۔ʹ

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ykJRKp
via IFTTT

جے پور کے آما گڑھ قلعے پر ہندو تنظیمیں اپنا پرچم کیوں لہرانا چاہتی ہیں؟

0 comments
انڈیا کے شہر جے پور کا آما گڑھ قلعہ ان دنوں ہندو تنظیموں اور مقامی مینا قبیلے کے لوگوں کے درمیان تنازعے کا محور بنا ہوا ہے۔ کچھ عرصے قبل وہاں مقامی ہندو تنظیموں نے ہندو مذہب کا گیروا پرچم لہرا دیا تھا جس کے بعد قبائلی مینا برادری میں بے چینی پیدا ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VpZ3Yn
via IFTTT

پیر، 2 اگست، 2021

انڈیا: آن لائن گیم میں پیسے گنوانے کے بعد بچے کی خودکشی

0 comments
حال ہی میں دلی ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت سے کہا تھا کہ وہ آن لائن گیمز سے متعلق قومی پالیسی تشکیل دین۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ylAmuG
via IFTTT

افغانستان کی صورتحال یا ملکی زرمبادلہ میں عدم توازن، پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

0 comments
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بارے میں کرنسی بازار میں کام کرنے والے افراد مختلف وجوہات بتاتے ہیں جن میں دیگر عوامل کے ساتھ پاکستان کے پڑوس میں افغانستان میں حکومت اور طالبان میں جاری جنگ بھی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VjmaUu
via IFTTT

انڈیا کی لڑکیوں کی ہاکی ٹیم پہلی بار سیمی فائنل میں: ٹیم کے ’اصل کوچ‘ کا شاہ رخ خان کو جواب

0 comments
انڈین خواتین کی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ شورڈ مارین نے ٹیم کی کامیابی پر شاہ رخ خان کے ٹویٹ کا مزاہیہ انداز میں جواب دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VioCut
via IFTTT

ترکی کے مختلف صوبوں میں آگ: ’لگ رہا تھا جیسے یہ جنگ سے متاثرہ علاقہ ہے، صرف دس منٹ میں ہم سرخ آگ میں گھرے ہوئے تھے‘

0 comments
ترکی کے بحیرہ روم اور ایجیئن ساحلوں پر واقع تقریباً 100 سیاحتی مقامات اور دیہات میں آگ بھڑکنے کے باعث اب تک آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ سینکڑوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ylENFB
via IFTTT

افغانستان کے سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے لیے افغان ٹیم پاکستان میں

0 comments
افغان ٹیم میں پولیس کے علاوہ دیگر تحقیقاتی اداروں کے ارکان بھی شامل ہیں اور یہ تحقیقاتی ٹیم چار روز تک پاکستان قیام کرے گی جس میں وہ اسلام آباد پولیس کے سربراہ کے علاوہ اس واقعے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کے ارکان سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3judYsX
via IFTTT

افغانستان کے شہروں میں فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان لڑائی جاری، صدر اشرف غنی کے بیان پر طالبان کا ردعمل

0 comments
افغانستان کے تین بڑے شہروں ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں تازہ جھڑپوں کی اطلاع ملی ہے اور تاحال ان شہروں پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے طالبان اپنا زور آزما رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lnbWNQ
via IFTTT

'فرینڈشپ اینڈڈ ود مدثر': انٹرنیٹ پر وائرل پاکستانی میم کا این ایف ٹی 52 ہزار ڈالر میں فروخت

0 comments
'فرینڈشپ اینڈڈ ود مدثر' انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے ان کئی مزاحیہ میمز میں سے ایک ہے جو پاکستانیوں نے بنائے۔ مگر اب یہ 52 ہزار ڈالر میں این ایف ٹی کی شکل میں فروخت ہوچکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3C3myam
via IFTTT

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں انڈیا کی صدارت: انڈین حکومت کی ترجیحات کیا ہوں گی اور پاکستان کا کیا موقف ہے؟

0 comments
انڈیا نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں سلامتی کونسل کی صدارت کے دوران اس کی توجہ تین چیزوں پر ہوگی: میریٹائم سکیورٹی، امن عمل اور دہشت گردی کے خلاف جنگ۔ تاہم پاکستانی سفیر کے مطابق اسلام آباد اپنی آنکھیں کھلی رکھے گا مگر ’اس سے فکر مند نہیں ہے‘۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3C4c9Lv
via IFTTT

پاکستان کی اولمپکس میں ناقص پرفارمنس، وزیر اعظم عمران خان کی ’ٹرپل پی ایچ ڈی‘ اور سوشل میڈیا پر انڈیا اور پاکستان میں کھیلوں کی صورتحال کے موازنے

0 comments
گذشتہ دو ہفتے کے دوران آپ نے پاکستان کی ٹوکیو اولمپکس میں نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کی مایوس کارکردگی پر تو بہت بحث دیکھی ہو گی اور ملک میں کھیلوں کے گرتے معیار سے متعلق دہائیاں بھی سنی ہوں گی، لیکن اب یہ بحث سرکاری سطح پر بھی پہنچ چکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jcMGa9
via IFTTT

ایچ آئی وی: کیا سندھ کے شہر رتوڈیرو کے والدین اپنے متاثرہ بچوں کو زندہ رکھ پائیں گے؟

0 comments
محمد اسلم کے چار بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تھی اور صرف ایک چھوٹا بیٹا اس سے محفوظ رہا۔ اب محمد اسلم کو لگتا ہے کہ ان کی بڑی بیٹی کی موت بھی ایچ آئی وی سے ہوئی تھی کیونکہ ان میں وہی علامات تھیں جو باقی بچوں میں موجود تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WLNNpR
via IFTTT

کیا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں ناکامی نواز لیگ کے بیانیے کی شکست ہے؟

0 comments
کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ تھا جو حیرت انگیز طور پر مسلم لیگ جیسی ساخت رکھنے والی پارٹی سے برپا ہوا مگر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن نے واضح کر دیا کہ ماضی کوئی اور ملک تھا اور مستقبل ہاؤس آف شریف کے لیے کوئی اور ہی بستی ثابت ہو سکتا ہے: صحافی اشعر رحمٰن کا تجزیہ۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2V5mxCj
via IFTTT

امریکی ساختہ این جی اے ڈی یا چین کا جے 20: سکستھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی دوڑ کون جیت رہا ہے؟

0 comments
امریکی فضائیہ نے جون 2021 میں انکشاف کیا کہ 'سکستھ جنریشن' (چھٹی نسل) کے لڑاکا طیارے، 'نیکسٹ جنریشن ائیر ڈومیننس' (این جی اے ڈی) کے شاہکار سسٹم کا استعمال آئندہ دہائی میں شروع ہو جائے گا۔ دوسری جانب جے 20 چین کا پہلا سٹیلتھ لڑاکا طیارہ ہے جو اس وقت استعمال ہو رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3A0CpVj
via IFTTT

لیو زیلارڈ: ایٹم بم کا خواب دیکھنے والے شخص کی کہانی

0 comments
لیو زیلارڈ ایک ایسے شخص تھے جنھوں نے نیوکلیئر فزکس میں اہم کامیابیاں حاصل کیں مگر اپنی احساسِ ذمہ داری کی وجہ سے وہ اسی ترقی کے خلاف ہو گئے جس کے حصول میں اُنھوں نے بنیادی کردار ادا کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WzlNFF
via IFTTT

اتوار، 1 اگست، 2021

بحری جہاز پر حملہ، ایران اور اسرائیل میں کشیدگی

0 comments
اسرائیل کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ یقین سے یہ کہہ عمان کے ساحل کے قریب تیل بردار بحری جہاز پر حملے میں ایران ملوث ہے جبکہ ایران ان الزامات کو بے بنیاد قرار دے چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3llskya
via IFTTT

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ، بارش کے باعث میچ تعطل کا شکار

0 comments
آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو نہیں کھلایا جا رہا جبکہ اُن کی جگہ حارث رؤف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CdUcdN
via IFTTT

ریپ سے متعلق قوانین: انڈیا میں ریپ سے متاثرہ خواتین کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟

0 comments
بی بی سی کی انڈیا میں ریپ پر کی گئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جب متاثرہ عورت کا رویہ سماجی معیار سے ذرا مختلف ہوتا ہے تو اکثر اس کے ساتھ زیادتی کرنے والا بری کر دیا جاتا ہے یا پھر اس کی سزا میں کمی کر دی جاتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TO8qR9
via IFTTT