latest news لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
latest news لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 18 ستمبر، 2023

پاکستان کی احمدیہ برادری: ’فتوی آ گیا ہے۔۔۔ اس لڑکی کو قبر سے نکالو کیونکہ ہمارے مُردوں کو عذاب ہوتا ہے‘

0 comments
پاکستان میں بسنے والی احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کا دعویٰ ہے کہ قبرستانوں میں ان کے پیاروں کی قبریں غیر محفوظ ہیں جبکہ کئی شہروں میں انھیں اپنے مردے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کی اجازت نہ ہونے کے باعث وہ اپنی میتوں کو کو دور دراز علاقوں میں دفنانے پر مجبور ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/SsauXD5
via IFTTT

جب ملا عمر نے چینی سفیر کی جانب سے تحفے میں دیا گیا اونٹ کا مجسمہ توڑا

0 comments
ایک ایسے موقع پر جب کئی مغربی ممالک نے کابل میں اپنے سفارت خانے بند کر دیے تھے، چین نے اپنا سفارت خانہ کھلا رکھا۔ چینی سفارت خانے کا کابل میں موجود ہونا طالبان کے حوالے سے ملک کی پالیسی میں تبدیلی کی علامت تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/USjKemz
via IFTTT

محمد سراج: آٹو رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کی عام سے خاص بننے کی کہانی: ’میاں آج کون سی بریانی کھائی تھی‘

0 comments
اتوار کو کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر انڈیا آٹھویں بار چیمپیئن بنی جس میں انڈین بولر محمد سراج کی ایسی نمایا کار کردگی رہی کہ لوگ اس میچ کو سری لنکا بمقابلہ انڈیا کے بجائے سری لنکا بمقابلہ محمد سراج کہہ رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GMiTkye
via IFTTT

’خالصتان‘ کا مسئلہ اور تجارتی معاہدے پر ’جھٹکا‘: کینیڈا اور انڈیا کے تعلقات میں کشیدگی کیوں بڑھ رہی ہے؟

0 comments
گذشتہ ہفتے انڈیا میں ہونے والی جی 20 کانفرنس کے دوران نریندر مودی اور جسٹن ٹروڈو کے درمیان مبینہ طور پر گرما گرم بات چیت ہوئی جس کے بعد کینیڈا نے انڈیا کے ساتھ باہمی تجارتی معاہدے پر جاری بات چیت کا عمل معطل کر دیا ہے۔ کیا سکھ علیحدگی پسند تحریک ’خالصتان‘ کی وجہ سے انڈیا اور کینیڈا کے تعلقات کشیدہ ہو رہے ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/CtEwm4F
via IFTTT

’ناتجربہ کار‘ ملاح: وہ شخص جو سمندر کی تہہ میں غرقاب جہاز سے 60 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا گیا

0 comments
ہیریسن بتاتے ہیں کہ انھوں نے صرف ایک چھوٹی سی نکر پہن رکھی تھی اور انھیں یاد ہے کہ مچھلیاں جہاز ڈوبنے کے دوران لگنے والے ان کے جسمانی زخموں کو چاٹتی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kxBPANd
via IFTTT

اتوار، 17 ستمبر، 2023

چھ مسالے جو آپ کو ہندوستانی کھانوں کا ماسٹر شیف بنا سکتے ہیں

0 comments
کھانا بنانے کی اپنی نئی کتاب میں مصنفہ روتا کاہتے کہتی ہیں کہ صرف چھ مسالحوں کے استعمال سے کوئی بھی انڈین پکوانوں میں مہارت حاصل کر سکتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/ecuZ2wU
via IFTTT

پی ٹی آئی کے روپوش رہنما اور انتخابی حکمتِ عملی: ’آج کل معلوم نہیں ہوتا رات جیل میں گزرے گی یا عقوبت خانے میں‘

0 comments
ایک ایسی سیاسی جماعت جس کے رہنماؤں کی اکثریت پارٹی یا عہدہ چھوڑ چکی ہے، جس کے بانی اور چیئرمین عمران خان سمیت متعدد رہنما جیل میں ہیں اور ایک بڑی تعداد روپوش ہے، اس وقت چل کیسے رہی ہے اور اگر آنے والے دنوں میں صورتحال تبدیل نہیں ہوتی تو اس کی انتخابات کی حکمتِ عملی کیا ہو گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FQrXYw5
via IFTTT

وہ استانی جنھیں دو بچوں کو پڑھانے کے لیے روزانہ 200 کلومیٹر لفٹ لے کر سفر کرنا پڑتا ہے

0 comments
ماریا کے پاس اس سفر کے لیے اور کوئی راستہ نہیں۔ وہ روزانہ لفٹ مانگنے پر مجبور ہیں جسے لاطینی امریکہ میں ’ہچ ہائیکنگ‘ کہا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/9QJ4ivS
via IFTTT

انٹارکٹیکا کی سمندری برف میں ’ہوش اڑا دینے والی‘ کمی: ’دنیا کا ریفریجریٹر ریڈی ایٹر میں بدل سکتا ہے‘

0 comments
ایک زمانے میں انٹارکٹیکا کے بارے میں خیال کیا جاتا تھا کہ ’گلوبل وارمنگ‘ یا دنیا کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت اس پر اثر انداز نہیں ہو گا۔ لیکن اب یہ تصور ناصرف بدل رہا ہے بلکہ انٹارکٹیکا میں ایک نیا خطرہ جنم لے رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lAxfi0m
via IFTTT

چیف جسٹس سے چیف جسٹس تک کا سفر: قاضی فائز عیسیٰ کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

0 comments
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج عدالت عظمیٰ کے 29ویں چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھائیں گے اور وہ ایک سال سے زیادہ عرصے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔ قانونی و آئینی مبصرین کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ملک میں 90 روز میں انتخابات کروانے سمیت بے شمار چیلنجز کا سامنا ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/NGXroCA
via IFTTT

جب مراٹھا جنگجو شیوا جی نے شیر کے پنجے جیسے ہتھیار سے بیجاپور سلطنت کے جنرل افضل خان کا قتل کیا

0 comments
حال ہی میں خبر سامنے آئی کہ وہ چھوٹا ہتھیار جسے شیواجی نے سنہ 1659 میں استعمال کیا تھا، نومبر میں لندن سے انڈیا واپس لایا جائے گا۔ لوہے سے بنے ’واگھ ناخ‘ کی شکل شیر کے پنجے جیسی ہے۔ یہ ہتھیار شیواجی نے بیجاپور سلطنت کے جنرل افضل خان کو قتل کرنے کے لیے استعمال کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/fWX3jtz
via IFTTT

ہفتہ، 16 ستمبر، 2023

انسانوں کے سب سے بڑے اجتماع کمبھ میلے میں اینٹی بائیوٹکس کا بے دریغ استعمال مسئلہ کیوں؟

0 comments
ڈاکٹروں کے مطابق اینٹی بائیوٹکس کے زیادہ استعمال کی صورت میں جسم میں اس کے خلاف مزاحمت کا خدشہ بڑھ جاتا ہے جسے ’اینٹی مائیکروبیل رزسٹنس‘ کہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/W6hs4JH
via IFTTT

جسٹس عمر عطا بندیال جن کے فیصلوں کو خود اُن کے ساتھی ججوں نے ’متنازع‘ قرار دیا

0 comments
16 ستمبر 2023 کو چیف جسٹس عمر عطابندیال کی بطور جیف جسٹس مدت ملازمت ختم ہو رہی ہے۔ ان کے دور میں متعدد اہم سیاسی اور آئینی مقدمات عدالت میں آئے اور ان کے کیے گئے فیصلوں پر کافی تنقید ہوئی اور یہ بھی الزام لگایا جاتا ہے کہ ان کی سربراہی میں ججز کے دمیان تقسیم رہی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/q2GgR5b
via IFTTT

پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے کا اضافہ: ’میں اس ملک میں کیسے زندہ رہ سکتا ہوں؟ اسے چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے‘

0 comments
مہنگائی اور آئے روز پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے تنگ پاکستانی عوام کو صبح کے وقت جب یہ خبر ملی تو انھوں نے سوشل میڈیا پر اپنے غم اور غصے کا اظہار کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/eHJCfTL
via IFTTT

وہ استانی جس نے مراکش کے زلزلے میں اپنی کلاس سے تمام 32 طلبہ کھو دیے

0 comments
الفدیل نہ کہا کہ ’جب ہمارا سکول دوبارہ تعمیر ہو جائے گا اور اس میں تعلیمی سرگرمیاں بھی شروع ہو جائیں گی تو ہم ان 32 بچوں کو یاد کریں گہ اور اُن کی کہانیاں سب کو سُنائیں گے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3VhzB6g
via IFTTT

شاہ رخ خان کی ہِٹ فلم جوان کے ڈائریکٹر کا ارون کمار سے ’ایٹلی‘ بننے تک کا سفر

0 comments
ایٹلی نے اب تک صرف پانچ فلمیں ڈائریکٹ کی ہیں۔ اس کے باوجود وہ اس وقت انڈیا کے سب سے مقبول فلم ڈائریکٹر بن چکے ہیں۔ لوگ اس کے بارے میں کافی بات کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/odWmCa4
via IFTTT

جمعہ، 15 ستمبر، 2023

طنزیہ بیانات، مبہم دھمکیاں اور بات چیت کی پیشکش: امریکہ شمالی کوریا سے چاہتا کیا ہے؟

0 comments
کم جونگ ان نے امریکہ کی جانب سے حال ہی میں کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت پر مذاکرات کی پیشکش کا جواب نہیں دیا لیکن انھوں نے اپنی بھرپور کوشش سے ثابت کیا کہ وہ ایک بڑا خطرہ ہیں اور جوہری ہتھیاروں کو بڑھانے میں مصروف رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Sa3digo
via IFTTT

نیب ترامیم کالعدم: سپریم کورٹ نے احتساب کے قوانین میں کن اصلاحات کو رد کیا؟

0 comments
سپریم کورٹ نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے تحت عوامی عہدے رکھنے والوں کے خلاف نیب کے مقدمات کی واپسی اور نیب کے پاس پچاس کروڑ روپے سے کم کے مقدمات کی تفتیش نہ کرنے سے متعلق شقیں شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Xu6JxCw
via IFTTT

لیبیا کا سیلاب: ’خوفناک منظر دیکھا جو موت سے بھی بدتر تھا، لاشیں ہمارے سامنے تیر رہی تھیں‘

0 comments
لیبیا کے شہر درنہ میں سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کے مختلف اندازے ہیں۔ اقوام متحدہ میں لیبیا کے سفارت کار کا کہنا ہے کہ چھ ہزار ہلاکتوں کی تصدیق کی جا چکی ہے جبکہ ہزاروں لاپتہ ہیں۔ لیبیا میں ہلال احمر کے اہلکار کے مطابق تقریباً دس ہزار افراد مارے جا چکے ہیں جبکہ درنہ کے میئر نے خبردار کیا ہے سیلاب سے 20 ہزار ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/UF9Jmp1
via IFTTT

ایمی ایوارڈز کے لیے نامزد پاکستان کی دستاویزی فلم: ’ذہنی معذور بچوں کے والدین ظالم نہیں بلکہ مجبور ہوتے ہیں‘

0 comments
زیاد نے اپنے ساتھی فلم میکر نادر صدیقی کے ساتھ بی بی سی اردو کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا کہ اُن کی فلم کی کہانی سندھ کے تین ذہنی معذور بچوں پر مشتمل ہے، جو سپورٹس اور ایتھلیٹکس کے زریعے نہ صرف خود کو تبدیل کرتے ہیں بلکہ اپنے خاندان اور معاشرے کی سوچ کو بھی بدلتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/lmY8vcA
via IFTTT