ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 17 مئی، 2018

میگن مارکل کا عروسی لباس کیسا ہوگا؟

0 comments
کوئی نہیں جانتا کہ میگن مارکل کا عروسی لباس کیسا ہوگا لیکن ہم ماضی میں شاہی دلہنوں کے ملبوسات کی مدد سے اندازہ تو لگا ہی سکتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Iph1yC
via IFTTT

منگل، 15 مئی، 2018

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کو مسترد کر دیا اور کہا کہ اعلامیہ افسوسناک ہے

0 comments
پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے اپنے انٹرویو کے بارے میں قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اعلامیہ افسوسناک اور تکلیف دہ ہے اور حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Gf4JXV
via IFTTT

امریکہ نے اسرائیلی فوج کے اقدامات کی آزادانہ تحقیق کرانے کی قرارداد روک دی

0 comments
اسرائیلی فوج نے غزہ میں مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کی جس کے نتیجے 55 افراد ہلاک اور 2700 زخمی ہو گئے ہیں، تاہم اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے دفاع میں کارروائی کی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IdUsAY
via IFTTT

ماہرہ خان، کانز فلم فیسٹیول میں پہلی پاکستانی اداکارہ

0 comments
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے فرانس کے شہر کانز میں جاری فلم فیسٹیول میں گذشتہ روز ریڈ کارپٹ پر قدم کیا رکھا کہ سوشل میڈیا پر ان کا نام ٹرینڈ کرنے لگا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IjmKG7
via IFTTT

اسلام آباد حادثے میں ملوث امریکی سفارت کار کرنل جوزف پاکستان سے روانہ

0 comments
اسلام آباد میں موٹر سائیکل سوار کو کچلنے کے واقعے میں ملوث امریکی سفارتکار کرنل جوزف امینوئل ہال بلیک لسٹ سے نام نکالے جانے کے بعد نور خان ائیر بیس سے امریکی طیارے سوار ہو کر قطر روانہ ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IjKREE
via IFTTT

آپ کب تک زندہ رہیں گے؟

0 comments
ہمارے کیلکیولیٹر کی مدد سے جانیے کہ آپ کی عمر، ملک اور صنف کے لوگوں کی اوسط عمر کیا ہے اور یہ کہ اس میں سے اوسطاً کتنا عرصہ آپ صحتمند رہیں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KZX9nD
via IFTTT

اسرائیلی فوج کی فلسطینی مظاہرین کے خلاف شدید کارروائی

0 comments
یروشلم میں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے موقعے پر غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں درجنوں فلسطینی ہلاک ہوئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GfzjR5
via IFTTT

انڈیا: طوفان گرد و باد میں کم از کم 61 افراد ہلاک

0 comments
انڈیا کے دارالحکومت دہلی سمیت چار ریاستوں میں اتوار کی شام آنے والے طوفان گردوباد میں کم از کم 61 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2jVBT6c
via IFTTT

اسلام آباد: نجی سکول کے استاد کے خلاف جنسی ہراس کے الزام کے بعد کارروائی کا اعلان

0 comments
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایک معروف نجی سکول نے سوشل میڈیا مہم کے دوران اپنے ایک استاد پر جنسی ہراس کے الزامات سامنے آنے کے بعد اس کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wB1SJb
via IFTTT

خاقان عباسی: قومی سلامتی کمیٹی نے بیان کی غلط رپورٹنگ کی مذمت کی ہے

0 comments
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں سے متعلق نواز شریف کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے اور قومی سلامتی کمیٹی نے اس غلط رپورٹنگ کی مذمت کی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wDfweG
via IFTTT

کیون او برائین کی پہلی سنچری، آئرلینڈ کو پاکستان پر 139 رنز کی سبقت

0 comments
آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں جاری واحد ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں کیون او برائین کی سنچری کی بدولت پاکستان پر 139 رنز کی سبقت حاصل کر لی ہے اور ان کی تین وکٹیں ابھی بھی باقی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2L0xbAk
via IFTTT

ستارہ کے والدین نے زبردستی اسے بیٹا بنا کر رکھا کیونکہ ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔

0 comments
ستارہ کے والدین نے زبردستی اسے بیٹا بنا کر رکھا کیونکہ ان کا کوئی بیٹا نہیں ہے۔ وہ جب سے پیدا ہوئی ہوں میں لڑکوں کے کپڑوں میں ہوتی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rGpEhY
via IFTTT

کیا ماں نہ بننا ہر عورت کا حق ہے؟

0 comments
بی بی سی کی سیریز ToBeMother# کی پہلی قسط میں ملیے زینب امین سے جو ماں نہیں بننا چاہتی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IitfZI
via IFTTT

ٹور ڈی خنجراب: ایک منٹ میں

0 comments
دنیا کی سب سے اونچی ریلی میں میں خواتین کی کوئی نمائندگی نہیں تھی

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KYHvbQ
via IFTTT

’عورت بنی ہی اس لیے ہے کہ آدمی اُسے دیکھے اور سراہے‘

0 comments
آمنہ الیاس نے پاکستانی سینیما کی بحالی کی شروعات میں زندہ بھاگ جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا اور ایک ماڈل کے طور پر ایوارڈز حاصل کیے اور اب وہ کافی برسوں بعد سلور سکرین پر نظر آ رہی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rHF5FZ
via IFTTT

انڈونیشیا: پولیس ہیڈ کوارٹر پر ایک ہی خاندان کے افراد کا خودکش حملہ

0 comments
انڈونیشیا کےشہر سرابایا میں پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کو پولیس ہیڈ کوارٹر پر کیا جانے والا خود کش حملہ بھی ایک ہی خاندان کے افراد نے کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GhuDtS
via IFTTT

ششی تھرور پر اہلیہ کو خودکشی پر اکسانے کی فرد جرم عائد

0 comments
انڈیا کے ممبر پارلیمان اور اقوامِ متحدہ میں سابق سفیر ششی تھرور پر اہلیہ کو مبینہ طور پر خود کشی کے لیے اکسانے کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rGQIgS
via IFTTT

پیر، 14 مئی، 2018

فیض احمد فیض کی بیٹی منیزہ ہاشمی کو انڈیا سے واپس بھیج دیا گیا

0 comments
فیض احمد فیض کی صاحبزادی اور ٹی وی کی معروف شخصیت منیزہ ہاشمی کا کہنا ہے کہ دہلی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں انھیں مدعو کیا گیا لیکن عین وقت پر انھیں اس میں شرکت کرنے سے روک دیا گیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rzi5tt
via IFTTT

کشمیر میں پل ٹوٹنے سے سات افراد ہلاک، آٹھ تاحال لاپتہ

0 comments
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی وادی نیلم میں ایک پل ٹوٹنے کے نتیجے میں نالے میں گرنے والے افراد میں سے سات کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ آٹھ لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KZr1QW
via IFTTT

چیف جسٹس: ایک جانور قومی پرچم کی جگہ کیسے لے سکتا ہے؟

0 comments
پاکستان کی عدالت عظمیٰ نے قومی فضائی ایئر لائن پی آئی اے کے حکام کو جہازوں پر مارخور کی تصویر لگانے سے روک دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rFsseh
via IFTTT