ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات، 24 مئی، 2018

چین میں غیر معمولی آوازوں سے خبردار رہیں: امریکی عملے کو تنبیہ

0 comments
امریکی خارجہ وزارت نے اپنے عوام کو چین میں غیر معمولی صوتی یا نظر کے مسائل کے بارے میں محتاط رہنے کے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی پراسرار صورتحال میں انہیں آگاہ کریں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IJqu46
via IFTTT

جے این یو میں' اسلامی دہشتگردی' کے کورس پر تنازع

0 comments
دلی کی جواہر لال نہرو يونيورسٹی (جے این یو) ميں ’اسلامی دہشت گردی‘ نام کا ايک نيا کورس شروع کرنے کی تجویز پر تنازع پيدا ہو گيا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2LnSNqq
via IFTTT

بدھ، 23 مئی، 2018

پاکستان میں ’ذہنی اور دوستوں کا دباؤ منشیات کے استعمال کی اہم وجہ‘

0 comments
طبی و نفسیاتی ماہرین کے مطابق پاکستان میں نوجوان ذہنی دباؤ کا شکار ہو کر یا پھر دوستوں کے دباؤ میں آ کر بھی منشیات کا استعمال شروع کر دیتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2x4Zbje
via IFTTT

نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ،’پی ٹی آئی کے سو روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز‘

0 comments
پاکستان میں ایک ٹی وی پروگرام میں تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کا واقعہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر زیر بحث ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GJi7n4
via IFTTT

'گلگت بلتستان عملی طور پر صوبہ ہے قانونی طور پر نہیں'

0 comments
گلگت بلتستان کا معاملہ کشمیر کے تنازع کے ساتھ منسلک ہے اور جب تک رائے شماری کے ذریعے اُس معاملے کو حل نہیں کیا جاتا تب تک اِس علاقے کو باقاعدہ صوبہ نہیں بنایا جا سکتا

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s3O05t
via IFTTT

کیا آپ کے کھانا کھانے کے اوقات ٹھیک ہیں؟

0 comments
کیا ہم دن اور رات کے دوران صحیح وقت پر کھانا کھا رہے ہیں اور کیا اپنے کھانے کی عادات تبدیل کرنے سے اچھی صحت اور وزن کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2J3d6ey
via IFTTT

حمزہ کی ویڈیو پر آئی سی سی کا فیصلہ: بیٹسمین آؤٹ

0 comments
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹوئٹر پر ایک پاکستان میں بنائی گئی ویڈیو پر آؤٹ کا فیصلہ دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s5sk87
via IFTTT

مادھوری دیکشت کی مسکراہٹ لوگوں کو مدھو بالا کی یاد دلاتی ہے

0 comments
پرسنالٹی آف دی ویک میں ہم بات کریں گے نوے کی دہائی کی سب سے بڑی اداکارہ مادھوری دیکشت کی جو ڈانسنگ دیوا کہی جاتی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IXUexl
via IFTTT

’روہنگیا شدت پسندوں نے ہندوؤں کا قتلِ عام کیا‘

0 comments
انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تحقیقات کے مطابق روہنگیا مسلمان شدت پسندوں نے گذشتہ سال اگست میں ایک سے دو واقعات میں درجنوں ہندو شہریوں کو ہلاک کیا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s5G2YS
via IFTTT

کراچی والے گرمی سے بے حال

0 comments
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے اور منگل کو درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے، جس سے لوگوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IEBBv9
via IFTTT

نگران وزیراعظم کاچناؤ: نام پر اتفاق نہ ہو سکا، پھر ملاقات ہو گی

0 comments
نگراں وزیراعظم کے نام پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ تاحال کسی ایک نام پر متفق نہیں ہو سکے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2khFADo
via IFTTT

’قطری شہزادہ اپنے محل میں جے آئی ٹی سے ملنا چاہتا تھا: نواز شریف

0 comments
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ان کے خلاف بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے قطری شہزادے حماد بن جاسم الثانی سے جان بوجھ کر ملاقات نہیں کی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s00EkY
via IFTTT

شہرِ قائد میں گاندھی کی تلاش

0 comments
گاندھی ہر آنے جانے والے کو دیکھتے ہیں، لیکن ان کی طرف کوئی نہیں دیکھتا۔ جانیے کہ جناح کے شہر کراچی میں مہاتما گاندھی سے وابستہ یادگاریں کس حال میں ہیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kcxAU6
via IFTTT

کشن گنگا ڈیم: اقتصادی جواز کم، ’سٹرٹیجک‘ اہمیت زیادہ

0 comments
کشن کنگا جہلم کا ایک معاون دریا ہے جسے پاکستان میں دریائے نیلم کہا جاتا ہے۔ انڈیا نے 2005 میں اس پر کشن گنگا ہائیڈرو الیکٹرک پراجیکٹ بنانے کا اعلان کیا تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GFYOuT
via IFTTT

’جس شخص کے پاس خود کے لیے وقت نہیں تو وہ زندگی ضائع کر رہا ہے’

0 comments
ہر شخص کی خوراک کو جذب کرنے یا کیلوریز کو استعمال کرنے کی صلاحیت مختلف ہوتی ہے۔ تاہم یہ بات بالکل صحیح ہے کہ اگر آپ خوراک کے مقابلے میں ورزش کم کریں گے تو آپ موٹے ہو جائیں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IYNteR
via IFTTT

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات میں تاخیر ہوسکتی ہے: ٹرمپ

0 comments
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اگلے ماہ ممکنہ ملاقات سے قبل شمالی کوریا کو کچھ شرائط پر عمل کرنا ہو گا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2x3wQK2
via IFTTT

فیکٹری کے خلاف احتجاج، پولیس فائرنگ میں نو ہلاک

0 comments
انڈیا کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں میں تانبے کی ایک فیکٹری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ میں کم سے کم نو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2s54w4x
via IFTTT

منگل، 22 مئی، 2018

جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک دنیا کو دھمکا رہے ہیں: اردوغان

0 comments
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جوہری ہتھیار کے حامل ممالک پر الزام لگایا ہے کہ وہ دنیا کو دھمکا رہے ہیں اور امریکہ کو ایران جوہری معاہدے سے نکلنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IFbCDN
via IFTTT

موٹاپے سے بچاؤ کا بہترین طریقہ کیا ہے؟

0 comments
پاکستان میں موٹاپے کی وجوہات اور صحت پر اس کے مضر اثرات کی سنگینی کے حوالے سے آگہی کی کمی پائی جاتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ خصوصاً نوجوان نسل میں موٹاپے کا رجحان زیادہ ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rXQ8LR
via IFTTT

آپ ایران کے لیے فیصلہ کرنے والے کون ہوتے ہیں: روحانی کا امریکہ کو جواب

0 comments
ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپے کی جانب سے ایران کے خلاف تاریخی کڑی پابندیاں عائد کیے جانے کے بیان کے ردِ عمل میں امریکہ پر کڑی تنقید کی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2KMar6d
via IFTTT