ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
ziamughal@focusnews.com لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پیر، 21 مئی، 2018

’ذیابیطس سے سالانہ ڈیڑھ سے دو لاکھ پاکستانی معذور ہو رہے ہیں‘

0 comments
ذیابیطس کے مرض کے باعث پاکستان میں تقریباً ڈیڑھ سے دو لاکھ افراد معذور ہو جاتے ہیں اور ایک تحقیق کے مطابق یہ ملک میں معذوری کی ساتویں بڑی وجہ ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rYZgPM
via IFTTT

ٹیکساس میں فائرنگ سے ماری جانے والی طالبہ سبیکا شیخ کی میت آج پاکستان پہنچے گی

0 comments
امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں ہلاک ہونے والی 17 سالہ پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت پیر کو پاکستان پہنچے گی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GxNykp
via IFTTT

برازیل: ایک جزیرے پر 12 سال بعد کسی بچے کی ولادت

0 comments
برازیل کے ایک دور افتادہ جزیرے پر 12 سال کے بعد کسی بچے کی پیدائش پر جشن منایا جا رہا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2k9FUUm
via IFTTT

بالی وڈ میں ادھیڑ عمر میں محبت پر فلم کیوں نہیں بنتی؟

0 comments
ہم محبت، عشق، رومانس جیسے سارے الفاظ اور جذبات و احساسات کو لڑکپن اور نوجوانوں سے منسلک کرتے ہیں لیکن کیا 40 یا 50 کی عمر کے بعد زندگی میں محبت کی ضرورت یا گنجائش نہیں رہ جاتی؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rZZKFh
via IFTTT

کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے شدید گرمی، ’ہیٹ ویو‘ کا الرٹ جاری

0 comments
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران سمندری ہوائیں بند ہونے، درجہ حرارت اور ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کی وجہ سے ہیٹ ویو آنے کا امکان ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rUwXmk
via IFTTT

ٹرمپ کا الیکشن مہم میں ’مداخلت‘پر انکوائری کا مطالبہ

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سیاسی مقاصد کے لیے اپنی انتخابی مہم میں ایف بی آئی کی مداخلت کے بارے میں تحقیقات کا مطالبہ کریں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2kdzwvz
via IFTTT

’ہمارے گاؤں میں جس نے مصنوعی ٹانگ لگوائی، وہ نہیں بچا’

0 comments
65 سالہ کریم بخش بیساکھی پکڑے اپنی بنجر زمین کو آہ بھر کر دیکھتے ہیں۔ ایک وقت تھا ان کھیتوں میں ہریالی لہلہاتی تھی پھر کریم کو ذیابیطس یا شوگر کی بیماری ہو گئی۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rYYTEH
via IFTTT

’سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے والوں کو بدنام کرنے کی منظم مہم چلائی جا رہی ہے‘

0 comments
سعودی خاتون جنھوں نے سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ کا حق دلوانے کے لیے مہم کی سربراہی کی تھی، اب دعویٰ کر رہی ہیں کہ سعودی عرب میں خواتین کے حقوق کی بات کرنے والوں کو بدنام کرنے کی منظم مہم چلائی جا رہی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rWq0jW
via IFTTT

آئی ایس آئی کو معلومات فراہم کرنے والی انڈین سفارتکار مادھوری گپتا کو تین سال قید

0 comments
انڈین سفارتکار مادھوری گپتا کو نئی دہلی میں ایک عدالت نے اسلام آباد میں اپنی پوسٹنگ کے دوران ’جاسوسی اور معلومات کی غیر مناسب ترسیل‘ کا قصوروار پایا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IxwNr7
via IFTTT

ہالی وڈ میں فلمیں بنانے والے پاکستانی پروڈیوسر

0 comments
حبیب پراچہ ایک ایسے پاکستانی فلم پروڈیوسر ہیں جو پاکستان میں نہیں بلکہ ہالی وڈ میں فلمیں بناتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Iyxm8k
via IFTTT

فلسطین ایک پٹی ہوئی فلم ہے؟

0 comments
پچھلے 70 برس میں جتنی نظمیں فلسطینیوں نے لکھیں یا فلسطینیوں پر لکھی گئیں اور کس نے کس پے لکھیں؟ اقوامِ متحدہ میں جتنی قرار دادیں فلسطین پر منظور ہوئیں اور کس معاملے پر منظور ہوئیں؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IQmtOD
via IFTTT

اتوار، 20 مئی، 2018

سانٹافے شوٹنگ: ملزم نے ’طلبہ کو چھوڑ دیا کہ وہ کہانی سنا سکیں‘

0 comments
عدالتی دستاویزات کے مطابق امریکہ کے سانٹافے سکول میں جمعے کو فائرنگ کر کے دس افراد کو ہلاک کرنے والے ملزم نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس نے بعض طلبہ کو اس لیے چھوڑ دیا کہ 'وہ اس کی کہانی سنا سکیں۔'

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wUXzbL
via IFTTT

کہانی انسانی تاریخ کو کیسے بدلتی ہے؟

0 comments
زمانہ خواہ کتنا ہی کیوں نہ بدل گیا ہو، راجہ رانی تبدیل ہو گئے ہوں، لیکن قصے کہانی کا دور جاری ہے اور کہانی کی حکومت ہمارے دلوں پر قائم ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2rTFqpF
via IFTTT

امریکہ میں پہاڑی شیر سائیکل سوار کو مار کر غار میں لے گیا

0 comments
امریکی جنگلی حیات کے حکام نے خبر دی ہے کہ ریاست واشنگٹن میں ایک پہاڑی شیر نے ایک سائیکل سوار کو ہلاک اور دوسرے کو شدید زخمی کر دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wTVe0A
via IFTTT

کھانا بنانے کی شوقین ایک بغیر پیٹ والی لڑکی!

0 comments
کیا آپ ایسے کسی شخص کو جانتے ہیں جس کا اپنا معدہ یا پیٹ نہ ہو اور وہ دل لگا کر طرح طرح کا کھانا پکائے اور وہ بھی صرف دوسروں کو کھلانے کے لیے؟

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IwHpdV
via IFTTT

آدم خور کتوں نے اتر پردیش میں دہشت پھیلا دی

0 comments
انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں گذشتہ چھ مہینوں میں یہ کتے کئی بچوں کو بھنبھوڑ کر ہلاک کر چکے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wTfW0U
via IFTTT

گذشتہ ہفتے کے پاکستان میں نواز شریف کا متنازع بیان اور شدت پسندی کے واقعات

0 comments
پاکستان میں ماہ صیام کا آغاز ہو چکا ہے لیکن اس کے ساتھ سابق وزیراعظم نواز شریف کا متنازع بیان اور شدت پسندی کے واقعات گذشتہ ہفتے میں نمایاں رہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2IRwfA1
via IFTTT

شاہی شادی میں شریک مہمان: تصاویر

0 comments
ادریس، ایلٹن جان اور ڈیوڈ بیکھم شاہی شادی میں شریک مہمانوں میں شامل

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2It77Qy
via IFTTT

واہگہ کی طرح بنگلہ دیش انڈیا سرحد پر رنگارنگ تقریب

0 comments
انڈیا پاکستان کے درمیان واہگہ بورڈر پر جو مشترکہ تقریب منعقد ہوتی ہے اسی طرح بنگلہ دیش کے ساتھ ہندوستان کی سرحد پر بھی رنگارنگ پروگرام منعقد ہوتے ہیں۔ پھلباری میں ہمارے کیمرا مین شب شنکر چٹرجی نے یہ تصویریں لی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Ira5oG
via IFTTT

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں قبائلی علاقوں کی صوبہ خیبر پختونخوا میں انضمام کی توثیق

0 comments
پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے فیصلے کی توثیق کرتے ہوئے انتظامی، عدالتی اور قانونی اصلاحات متعارف کروانے پر اتفاق کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2wStqKd
via IFTTT