جمعرات، 15 مارچ، 2018

لاہور قلندرز کی کوئٹہ گلیڈیٹرز کو 17 رنز سے شکست

0 comments
پاکستان سپر لیگ کی تیسرے ایڈیشن میں بدھ کو کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ لاہور قلندرز کی یہ تیسری لگاتار جیت ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول http://ift.tt/2FXxEUe
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔