اتوار، 25 مارچ، 2018

چھ ہفتوں کا سفر 17 گھنٹوں میں سمٹ گیا!

0 comments
آسٹریلیا کی ایئرلائنز کوانتس کی ایک فلائٹ سنیچر کو آسٹریلیا سے برطانیہ کے لیے روانہ ہوئی ہے اور یہ پہلی مرتبہ ہے کہ کوئی فلائٹ بغیر کہیں رکے آسٹریلیا سے لندن پہنچے گی۔ یہ فلائٹ اس وقت دوران پرواز ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2G6OM6G
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔