پیر، 26 مارچ، 2018

روس: شاپنگ سینٹر کی آتشزدگی میں بچوں سمیت کم از کم 53 افراد ہلاک

0 comments
روسی حکام نے روس کے علاقے سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 53 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے جب کہ دس افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GbrTiG
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔