ہفتہ، 17 مارچ، 2018

دلیر مہندی کو انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں سزا

0 comments
انڈیا کے ضلع پٹیالہ میں مشہور پنجابی گلوکار دلیر مہندی کو انسانی سمگلنگ کے ایک مقدمے میں دو برس قید کی سزا سنائی گئی ہے تاہم عدالت نے ان کی ضمانت قبول کر کے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول http://ift.tt/2IyOS8L
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔