جمعہ، 23 مارچ، 2018

نقیب اللہ کیس:’اداروں سے بات کی تو راؤ انوار پیش ہو گئے‘

0 comments
پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ عدالت نے وزارتِ دفاع سے راؤ انوار کی پیشی یقینی بنانے کے لیے کہا تھا جس کے بعد پاکستان کے مختلف اداروں سے بات کی گئی اور راؤ انوار بدھ کو عدالت میں پیش ہو گئے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول http://ift.tt/2DLK2RZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔