منگل، 20 مارچ، 2018

چترال میں مفت بس سروس

0 comments
چترال میں ’فری فیملی بس‘ کے نام سے بلا معاوضہ پبلک ٹرانسپورٹ کو قائم ہوئے سات ماہ کا عرصہ ہوگیا ہے اور اس دوران اسے پورے علاقے میں خاصی مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ شہر میں یہ بس اتنی مشہور ہوگئی ہے کہ آج کل اس میں سواریوں کےلیے جگہ کم پڑنے لگی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول http://ift.tt/2HJRDCQ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔