پیر، 26 مارچ، 2018

پی ایس ایل تھری: ’کوریج کرنی ہے تو سامنے پُل پر سے کرو‘

0 comments
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور مقامی انتطامیہ کے درمیان رابطے کے فقدان کے سبب میچ کی کوریج کرنے والے میڈیا کو سکیورٹی اہلکاروں کے نامناسب اور سخت گیر رویے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2pDbYT4
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔