جمعرات، 15 مارچ، 2018

امریکہ کی بھی برطانوی موقف کی حمایت، ’ایجنٹ پر کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس ‘

0 comments
امریکہ نے برطانوی شہر سیلیسبری میں سابق روسی انٹیلیجنس افسر اور ان کی بیٹی پر کیے جانے والے کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دیا ہے لیکن روس نے اس کی تردید کرتے ہوئے ان الزامات کے ثبوت پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول http://ift.tt/2tShpD0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔