بدھ، 14 مارچ، 2018

سی آئی اے کی پہلی ’خاتون سربراہ‘ جینا ہیسپل کون ہیں؟

0 comments
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جینا ہیسپل کو امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا ڈائریکٹر نامزد کیا ہے، وہ گذشتہ 30 برس سے پیشہ ور انٹیلجینس آفسر ہیں اور کئی اہم ممالک میں سی آئی اے کی سٹیشن چیف رہ چکی ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول http://ift.tt/2pcYL3g
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔