اتوار، 25 مارچ، 2018

صدر ٹرمپ کی تجارتی جنگ،’چین اپنے مفادات کا بھرپور دفاع کرنے کے لیے تیار‘

0 comments
چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق چین نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے تجارتی مفادات کا بھرپور دفاع کرے گا لیکن امید کا اظہار بھی کیا کہ اس مسئلے میں فریقین سمجھداری کا مظاہرہ کریں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2GawnGd
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔