منگل، 27 مارچ، 2018

ہم ایمپائر کی انگلی پر نہیں بلکہ انگوٹھے کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں: نواز شریف

0 comments
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کہا ہے کہ ہم وہ نہیں جو ایمپائر کی انگلی کی طرف دیکھیں بلکہ انگوٹھے کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2DWp2bp
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔