منگل، 20 مارچ، 2018

مجھے اپنی بیٹی کے لیے ایک مثال بننا ہے: آمنہ شیخ

0 comments
پاکستانی اداکارہ آمنہ شیخ نے اپنے کیریئر کا آغاز تو ماڈلنگ سے کیا لیکن جب اداکاری کا رخ کیا تو ناقدین کو بھی متاثر کیا اور عام شائقین کے دلوں میں بھی جگہ بنائی۔ اس ہفتے آمنہ شیخ برطانیہ آئی ہوئی تھیں، اس موقع پر ہماری ساتھی ففی ہارون نے انھیں بی بی سی سٹوڈیو میں مدعو کیا، سنیے ان کی دلچسپ گفتگو۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول http://ift.tt/2FNS0jt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔