جمعرات، 14 جون، 2018

’امید ہے شمالی کوریا 2020 تک جوہری ہتھیار ختم کر دے گا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی وزیرِ خارجہ مائیک پومپے نے کہا ہے کہ امریکہ کو امید ہے کہ شمالی کوریا 2020 تک بڑے پیمانے پر اپنے جوہری ہتھیار ختم کر دے گا۔ ان کا یہ بیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونا اُن کے درمیان تاریخی ملاقات کے ایک روز بعد آئے ہیں۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sUAQYU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔