اسلام آباد: سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا ہے۔
سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف نے تاحیات نا اہلی سے بچنے پرشکرکرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے مجھ عاجزاورگناہ گار پررحم اورکرم کیا ہے۔ رب العزت کا احسان اورمہربانیوں کا شمارہی نہیں، میں عدلیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ نے مختصر فیصلے میں خواجہ آصف کی تاحیات نااہلی کو ختم کرتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قراردے دیا ہے۔
The post اللہ نے مجھ عاجز اور گناہ گار پر رحم اور کرم کیا، خواجہ آصف appeared first on ایکسپریس اردو.
from ایکسپریس اردو https://ift.tt/2LLiFwu
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔