جمعہ، 15 جون، 2018

امریکی حملے میں سینیئر دہشت گرد کی ہلاکت، فضل اللہ کے مارے جانے کی قیاس آرائیاں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی حکام کی جانب سے کنڑ میں ایک حملے میں دہشت گرد تنظیم کے ایک سینیئر رہنما کی ہلاکت کے دعوے کے بعد ذرائع ابلاغ میں یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ مارا جانے والا شخص تحریکِ طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ تھا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2t9TRWM
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔