بدھ، 13 جون، 2018

سپریم کورٹ: مشرف عدالت میں پیش نہیں ہوئے تو کاغدات کی جانچ پڑتال نہیں ہونے دیں گے.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سپریم کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کو ایک دن کی مہلت دیتے ہوئے 14 جون کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ مشرف کی عدم پیشی کی صورت میں کاغذات کی جانچ پڑتال نہیں ہونے دیں گے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2sOGAU7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔