جمعہ، 29 جون، 2018

آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کے سامنے سڑک تاحال بند، خفیہ ادارے کے سربراہ کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر کے سامنے بند شاہراہ کھولنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے پر سیکریٹری دفاع اور آئی ایس آئی کے سربراہ کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2yVEJSY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔