بدھ، 13 جون، 2018

لکھنؤ کے مندر میں افطار کا اہتمام، تہذیب و ثقافت کے شہر میں مذہبی رواداری کی مثال.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
دریائے گومتی کے کنارے ایک طرف شیو مندر میں پوجا کی گھنٹیاں اور دوسری جانب اللہ اکبر کی صدائیں۔ یہ نظارہ انڈیا کے تہذیب و ثقافت کے شہر لکھنؤ میں نظر آیا جہاں مندر میں افطار کا اہتمام کیا گیا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Mp00qH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔