جمعرات، 7 جون، 2018

جنوبی ایشیا میں تمام عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہونی چاہیے: امریکی وزیرِ خارجہ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکی وزیرِ خارجہ مائک پومپے نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ٹیلی فون پر بات کی جس میں انھوں نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بہتری لانے کے طریقہِ کار اور جنوبی ایشیا میں تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JrvYks
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔