جمعرات، 14 جون، 2018

قدیم چینی رسم: ماں کا ’مہینہ بیٹھنا‘ اب جدید اور کمرشل انداز میں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
زچہ کے لیے ’چلے‘ کی قدیم روایت چین میں اب جدید سہولتوں کے ساتھ بحال ہورہی ہے۔ ان نئے سینٹرز میں اُن پرانے طور طریقوں کو جدید بنایا گیا ہے جنھیں ڈاکٹرز حفظان صحت کے منافی کہتے تھے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JQgj1w
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔