منگل، 12 جون، 2018

ڈیورنڈ لائن پر بات کرنے کا اختیار صرف اور صرف ڈیورنڈ لائن کے آس پاس عوام کے پاس ہے: افغان سفیر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اسلام آباد میں افغان سفیر کا کہنا ہے کہ افغانستان پشتون تحفظ موومنٹ کی حمایت کرتا ہے اور شدت پسندی کے خلاف ایسی ہی آواز اگر پنجاب، سندھ یا پاکستان کے باہر سے بھی اُٹھتی تو اس کے بھی ہم آواز ہوتا۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2l1RCAS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔