ہفتہ، 16 جون، 2018

شجاعت بخاری: کشمیر میں امن کی حامی آواز خاموش.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشیمر کے معروف صحافی اور روزنامہ 'رائزنگ کشمیر' کے ایڈیٹر شجاعت بخاری کو جمعے کو بارہمولا میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ کشمیر میں صحافت ایک انتہائی پرخطر پیشہ ہے۔ شجاعت بخاری کے قتل سے یہ صورتحال اور بھی پیچیدہ ہو گئی ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2Mt1WhY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔