پیر، 11 جون، 2018

ٹرمپ سے مستقل امن کے طریقۂ کار پر بات ہو گی: شمالی کوریا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
کم جونگ-ان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات سے ایک دن قبل شمالی کوریا کے سرکاری ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والے بیانات سے اس بات کے امکانات بڑھ گئے ہیں کہ یہ دونوں ممالک کے درمیان ایک نئے تعلق کا آغاز ہو سکتا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2JF38Ap
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔