پیر، 4 جون، 2018

وانا میں پی ٹی ایم اراکین پر حملے کے بعد کرفیو نافذ، دو ہلاک متعدد زخمی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وانا میں پشتون تحفظ موومنٹ کے اراکین پر مسلح افراد کی فائرنگ سے کم سے کم دو کارکن ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - صفحۂ اول https://ift.tt/2HfcLAs
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔