ہفتہ، 28 جولائی، 2018

الیکشن 2018: مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی دونوں پنجاب حکومت بنانے کی دعویدار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریکِ انصاف نے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پی ایم ایل این کی 127 جبکہ پی ٹی آئی کی 122 نشستیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NOIrAl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔