اتوار، 22 جولائی، 2018

فاٹا انضمام کے بعد پہلی مرتبہ قبائلی علاقے میں کارروائی، پولیس اور خاصہ داروں میں جھڑپ.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے قبائلی علاقوں کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ساتھ انضمام کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ پولیس اور قبائلی علاقوں میں تعینات خاصہ داروں کے درمیان اس وقت تناؤ پیدا ہو گیا جب پولیس قبائلی علاقے میں ایک ملزم کو گرفتار کرنے چلی گئی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LCxdyf
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔