جمعرات، 23 اگست، 2018

ٹرینٹ برج ٹیسٹ: انڈیا نے انگلینڈ کو 203 رنز سے شکست دے دی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
انڈیا نے انگلینڈ کے خلاف ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں کھیلا گیا تیسرا ٹیسٹ میچ 203 رنز سے جیت لیا ہے۔ پانچ میچوں کی اس سیریز میں انگلینڈ کو اب بھی دو ایک کی برتری حاصل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BA5q0I
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔