بدھ، 22 اگست، 2018

آر ٹی ایس کے معاملے پر تحقیقات کے حوالے سے عید کے بعد غور کیا جائے گا: فواد چوہدری.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار انتخابی نتائج کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا، لیکن اس نظام کی ناکامی کی تحقیقات کا فی الحال آغاز ہی نہیں ہوسکا ہے اور نو منتخب حکومت کا کہنا ہے کہ فیصلہ عید کے بعد کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2wflY8k
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔