منگل، 28 اگست، 2018

یمن میں کمپیوٹر کی پیشگوئی پر ہیضے کے مرض ’پر کنٹرول‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اقوام متحدہ نے یمن میں ہیضے کی وبا کا خدشہ ظاہر کیا تھا لیکن کمپیوٹر سسٹم کے ذریعے ہیضہ کے مرض پر ’قابو‘ پا لیا گیا ہے۔ گذشتہ سال ایک ہفتے کے دوران 50 ہزار کیسز کے مقابلے میں رواں سال ہیضے کے ڈھائی ہزار کیسز سامنے آئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MSKwhH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔