پیر، 20 اگست، 2018

پاکستان کی خارجہ پالیسی دفتر خارجہ ہی میں بنے گی: شاہ محمود قریشی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
نومنتخب وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی دفترِ خارجہ ہی میں بنے گی، تاہم دنیا بھر میں یہ رواج ہے کہ آپ نیشنل سکیورٹی کے اداروں سے 'ان پٹ' لیتے ہیں اور وہ اہم ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2BowsIi
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔