جمعہ، 17 اگست، 2018

پاکستان کے نئے وزیراعظم کا انتخاب آج، عمران خان اور شہباز شریف مدمقابل، پیپلزپارٹی حصہ نہیں لے گی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
قومی اسمبلی کے نو منتخب ارکان نئے وزیراعظم کا انتخاب کریں گے جس میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف پر عددی برتری حاصل ہے جبکہ پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ شبہاز شریف کو ووٹ نہیں دے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2MTe1Nh
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔