جمعہ، 7 ستمبر، 2018

ایرانی تیل کے خریداروں کو استثنیٰ دینے کے لیے تیار.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
امریکہ، انڈیا جیسے ایرانی تیل کے خریدار ملکوں کو ایران سے تجارت کرنے پر لگائی جانے والی اقتصادی پابندیوں سے استثنیٰ دینے پر غور کرنے کے لیے تیار ہے لیکن ایسے ملکوں کو بتدریج ایران سے تجارت بند کرنا ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NnDGkv
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔