جمعرات، 4 اکتوبر، 2018

رپورٹ: ’ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ وزیر اعلی پنجاب کے دفتر کے حکم پر ہوا‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ کی بیٹی کے ساتھ پولیس اہلکاروں کے مبینہ ناروا سلوک پر پولیس افسر کے تبادلے کی تحقیقات سے متعلق ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ وزیر اعلی پنجاب کے دفتر کے حکم پر کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2O0UG13
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔