پیر، 22 اکتوبر، 2018

جمال خاشقجی کا قتل ایک سنگین غلطی تھی: عادل الجبیر.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے جمال خاشقجی کا قتل ایک بلااجازت کارروائی کے دوران ہوا اور یہ ایک سنگین غلطی تھی جس کی سنگینی پردہ پوشی کی وجہ سے مزید بڑھ گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2CYin4t
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔