اتوار، 7 اکتوبر، 2018

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان: ’امریکہ کے بغیر بھی سعودی عرب کا وجود رہا ہے‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس تنبیہ کو مسترد کر دیا ہے کہ ملک کی قیادت امریکی فوجی سہارے کے بغیر 'دو ہفتے' بھی نہیں چلے گی، اور کہا ہے کہ ان کے ملک کا وجود امریکہ کے بغیر بھی رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2pFdAvV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔