جمعہ، 19 اکتوبر، 2018

ویوین رچرڈز کے بچے کی بن بیاہی ماں کی زندگی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بالی ووڈ اداکارہ نینا گپتا کا نام سنتے ہی لوگوں کے ذہن میں ایک بے باک شبہہ آتی ہے۔ جو اسی کی دہائی میں کچھ ایسا کر گذری تھیں جس کے بارے میں اس دور میں سوچنا بھی محال تھا۔نینا گپتا ڈنکے کی چوٹ پربن بیاہی ماں بنیں تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PeeMoI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔