ہفتہ، 20 اکتوبر، 2018

’جمال خاشقجی کی موت قونصل خانے میں لڑائی کے بعد ہوئی‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
سعودی حکومت کی جانب سے کی گئی ابتدائی تحقیقات کے مطابق صحافی جمال خاشقجی کی موت استنبول میں سعودی قونصل خانے میں لڑائی کے بعد ہوئی جس کے بعد 18 افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ امریکی صدر نے اس تفتیش کو ’قابل یقین‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PI8ASL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔