جمعرات، 4 اکتوبر، 2018

شاہ محمود قریشی: ’امریکا کو باور کرا دیا کہ افغانستان کے معاملے میں پاکستان کے بغیر پیشرفت ممکن ہی نہیں‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستانی وزیرِخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گذشتہ ایک سال سے پاکستان پر تنقید کی جا رہی تھی تاہم اب امریکی حکام کے مثبت پیغام آ رہے ہیں اور پاکستان نے امریکہ کو بتا دیا ہے کہ سول اور ملٹری قیادت یکسوئی سے ایک صفحے پر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2O2Rj9T
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔