ہفتہ، 6 اکتوبر، 2018

انڈیا: اتر پردیش کا ایک مسلم خاندان جس کے مرد تو ہندو بن گئے لیکن کچھ عورتوں نے انکار کر دیا.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
اتر پردیش میں باغ پت شہر سے 35 کلومیٹر دور بدرکھا گاؤں میں دو اکتوبر کو اختر علی اور ان کے تین بیٹوں کے ساتھ ایک بہو اور دیگر آٹھ افراد کے ہندو بننے کی خبر آئی۔ ان مسلمانوں کے ہندو بننے کے پیچھے سچ کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2DYFFIL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔