بدھ، 7 نومبر، 2018

’ہمالیہ کی سپر وومن‘: ایک دائی جو 100 سے زائد بچوں کو دنیا میں لائی.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
گلگت بلتستان کے دشوارگزار پہاڑی علاقوں میں لیڈی ہیلتھ ورکرز، دائیاں اور کمیونٹی مڈ وائوز ہی زچگی اور حمل کے دوران خواتین اور ان کے پیدا ہونے والے بچوں کا ہاتھ تھامتی ہیں۔ ملیے سکردو کی سپر وومن شہربانو سے، جو اپنے ہاتھوں سے 100 سے زیادہ بچوں کو اس دنیا میں لائی ہیں۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2FhU0QW
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔