جمعہ، 16 نومبر، 2018

BBCShe#: ’زیادہ پڑھنا چاہیں تو کہتے ہیں تم تو قندیل بلوچ بنتی جارہی ہو‘.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
ایبٹ آباد اور خیبر پختونخواہ کی لڑکیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھیں خواتین کے لیے غیر منصفانہ معاشرتی معیار بنائے جانے سے شکایت ہے۔ انھوں نے طلاق یافتہ خواتین کے بارے میں منفی رائے، فیصلہ سازی کا حق نہ ہونے اور غیرت کے نام پر قتل جیسے مسائل بھی اجاگر کیِے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2qPgzTm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔