بدھ، 7 نومبر، 2018

BBCShe#: بلوچستان کی نڈر خواتین جو خود شناسی کی منزل پا چکی ہیں.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
بلوچستان کی لڑکیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ کس طرح سردار اپنے علاقوں میں خواتین کی تعلیم میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ خضدار کی ایک طالبہ نے بتایا کہ ان کے علاقے میں مقامی سردار نے لڑکیوں کے پرائمری سکول میں مورچہ بنایا ہوا ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2RACEjC
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔