جمعرات، 15 نومبر، 2018

’طاہر داوڑ کو بنوں کے راستے افغانستان لے جایا گیا‘، عمران خان کا فوری تحقیقات کا حکم.... (ZIA MUGHAL)

0 comments
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پولیس افسر طاہر خان داوڑ کے قتل کی تحقیقات کا حکم دیا ہے جنھیں اسلام آباد سے تین ہفتے قبل اغوا کیا گیا تھا اور جن کی لاش بدھ کو افغان صوبے ننگرہار سے ملی ہے۔

from BBC News اردو - Front page https://ift.tt/2DFjZQZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔